مظفرآباد ( تجزیہ -: واحد اقبال بٹ ) آزادکشمیرمیں مخلوط حکومت کی جانب سے اچھے اقدامات کے باوجود اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بغیر کئے جانیوالے سیکرٹریوں اورانتظامی آفیسران کے تبادلہ جات اوربعدازاں ان کی منسوخی سے حکومت کی ساکھ کونقصان پہنچا نئی حکومت نے مظفرآباد باغ اورراولاکوٹ کے ماسٹرپلان پرعملدرآمد شروع کروائے نئی حکومتی پالیسیاں تیارکرانے وزیراعظم سیکرٹریٹ ہاوس کے اخراجات پچاس فیصد کم کرنے وزیراعظم کاتنخواہ و مراعات نہ لینے کی فیصلوں سمیت متعدد اقدامات سے حکومت کی ساکھ بہترہوئی تھی لیکن بغیر مشاورت کے تبادلہ جات اوران کی اگلے ہی روزمنسوخی سے حکومت کی ساکھ متاثرہوئی ہے مشاورتی کمیٹی کی موجودگی کے باوجود اس طرح کے اقدامات کوئی اچھا تاثر نہیں دے رہے ۔
Can a Muslim Woman Participate in Funeral Prayer? Dr Shabir Choudhry.
-
*Can a Muslim Woman Participate in Funeral Prayer?*
Dr Shabir Choudhry. 01 January 2026
*Yes.* There is *no Qur’anic prohibition* against women offeri...
19 hours ago


0 comments:
Post a Comment