AJK premier announced his resignation amid a press conference here.
It is worth of mention that a non-confidence motion against Sardar Yaqoob was tabled in Azad Kashmir’s legislation assembly, which was to be voted on Tuesday but he announced his resignation before vote.
Subsequently, vote for new AJK premier will be cast on Thursday, sources said.
.وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان پر استعفے کے لیے کوئی دبا ؤ نہیں تھا اور انہوں نے استعفیٰ پارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ بہت سے لوگ قانون ساز اسمبلی توڑنا چاہتے تھے، ان کے استعفیٰ کے بعد تحریک عدم اعتماد کیلئے بلایا جانے والا اجلاس نہیں ہوسکتا۔ سردار یعقوب کا کہنا تھا کہ ان کے استعفے کے بعد کابینہ کا وجود بھی ختم ہوگیا ہے
0 comments:
Post a Comment