جلسہ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نے سردار سکندر حیات راجہ فاروق حیدر کرنل نسیم چوہدری عزیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے ہر طرح سے مکمل حمایت کی یقین دہانی کے بعد کیا جلسہ میں شرکت نہ کرنے پر وفاقی وزراء نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو اسلام آباد بلا لیا ہے آئندہ کے لائحہ عمل بارے مشاورت کی جائے گی ذرائع کے مطابق مسلم کانفرنس فارورڈ بلاک اور پیپلز مسلم لیگ کی قیادت نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب کو وفاقی وزراء کی جانب سے بار بار اپنی رہائش گاہوں پر بلانے اور پاکستان میں شریف برادران کی نااہلی کے بعد کشمیر میں شروع ہونے والے احتجاج کو روکنے کی ہدایت کے بعد وفاق کی جانب سے کسی بھی ممکن اقدام کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں حکومت سے باہر کرنے کی صورت میں سابق وزیراعظم واپوزیشن لیڈر سردار عتیق خان نے بھی وزیراعظم کو غیر مشروط تعاون کی پیشکش کی ہے فارورڈ بلاک کی قیادت اور پیپلز مسلم لیگ کی قیادت نے پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری عبدالمجید کی طرف سے حکومتی اتحاد کے خلاف بیان بازی کے بعد وزیراعظم سردار یعقوب کو پیپلز پارٹی سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے
India-Pakistan relations, they must talk to resolve all outstanding
disputes. India was defeated in the war.
-
India-Pakistan relations, they must talk to resolve all outstanding
disputes. India was defeated in the war. https://youtu.be/8Fb7kU6hf2s
Abbas Butt an...
1 week ago
0 comments:
Post a Comment